ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو ڈاکٹر لکھنے کے حق کو تسلیم کر لیا۔
آخر کار یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو منہ کی کھانا پڑی۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کے نوٹیفیکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن فارماسسٹ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کے علاوہ PharmD اور فزیوتھراپسٹ DPT لکھیں گے تاکہ میڈیکل ڈاکٹر سے علیحدہ شناخت ہو سکیں
۔
No comments:
Post a Comment